عبادات / زکوۃ و صدقات / فطرہ

دادا کا یتیم بچوں کی طرف سے صدقۂ فطر ادا کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 1405 0000-00-00 227 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

اگر کسی شخص کا باپ وفات پا چکا ہو اور اس کے نابالغ بچے (پوتے یا نواسے) ہوں تو ان بچوں کا فطرانہ کون ادا کرے؟ کیا دادا اپنے پوتوں یا نواسوں کی طرف سے فطرانہ ادا کرسکتا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ والد کے انتقال کی صورت میں اگر یتیم بچوں کے پاس اپنا مال موجود ہو تو ان کا صدقۂ فطر انہی کے مال میں سے ادا کیا جائے گا، لیکن اگر ان کے پاس اپنا مال نہ ہو تو دادا پر لازم ہے کہ وہ اپنے یتیم پوتوں کی طرف سے صدقۂ فطر ادا کرے، کیونکہ باپ کی عدم موجودگی میں دادا شرعاً باپ کی حیثیت رکھتا ہے۔ البتہ نواسوں کی طرف سے نانا پر صدقۂ فطر ادا کرنا لازم نہیں ہے۔

*الشامية: (140،ط:دارالفكر)* والجد ‌كالاب ‌عند ‌فقده أو فقره كما اختاره في الاختيار. *أيضا :(2/ 359)* (على كل) حر (مسلم) ولو صغيرا مجنونا،حتى لو لم يخرجها وليهما وجب الأداء بعد البلوغ حتى تجب على الصبي والمجنون إذا كان لهما مالويخرجها الولي من مالهما وقال محمد وزفر لا تجب فيضمنها الأب والوصي لو أدياها من مالهما اهـ *الهندية: (1/ 192،ط:دارالفكر)* وتجب ‌عن ‌نفسه وطفله الفقير كذا في الكافي والمعتوه والمجنون بمنزلة الصغير سواء كان الجنون أصليا أو عارضيا، وهو الظاهر من المذهب كذا في المحيط. ثم إذا كان للولد الصغير أو المجنون مال فإن الأب أو وصيه أو جدهما أو وصيه يخرج صدقة فطر أنفسهما ورقيقهما من مالهما عند أبي حنيفة وأبي يوسف - رحمهما الله تعالى - ولا يؤدي عن الجنين؛ لأنه لا يعرف حياته هكذا في السراج الوهاج، وليس على الأب أن يؤدي الصدقة عن مماليك ابنه الصغير من مال نفسه، وكذا المعتوه في قول أبي حنيفة وأبي يوسف - رحمهما الله تعالى -، وليس على الجد أن يؤدي الصدقة عن أولاد ابنه المعسر إذا كان الأب حيا، وكذا لو كان الأب ميتا في ظاهر الرواية كذا في فتاوى قاضي خان..
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقہ فطر کے منکر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عیدالفطر کی نماز کے بعد صدقۂ فطر اداکرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقۃ الفطر رمضان میں ادا نہ کرنے کی صورت میں صدقۃ الفطر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صرف سائمہ جانور نصاب سے کم ہونے کی صورت میں صدقۂ فطر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے گھر والوں کو صدقہ فطر دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقہ فطر کی رقم سے کوئی چیز خرید کر مستحق کو دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گزشتہ سالوں کا صدقہ فطر کس اعتبار سے ادا کیا جائے گا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سعودی عرب میں رہنے والے کا پاکستان میں بچوں کا صدقہ فطر ادا کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غذائی اجناس کے بجائے قیمت سے صدقہ فطر ادا کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پہلے سے کسی کو دیا گیا قرض، صدقہ فطر میں شمار کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باہر ملک میں رہنے والے شخص کی بیوی کا صدقہ فطر
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک صدقہ فطر متعدد فقرا کو دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیرونِ ملک میں رہنے والا صدقۂ فطر کیسے ادا کرے؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امارات میں رہائش پذیر پاکستانی نابالغ بچوں کا صدقۂ فطر کیسے اداکرے؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بالغ اولاد کے صدقہ فطر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقہ فطر کس پر واجب ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گزشتہ سالوں کا صدقہ فطر کس اعتبار سے ادا کیا جائے گا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقۃ الفطر جس شہرمیں ادا کیا جائے اس کے حساب سے واجب ہوگا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پندرھویں روزے کو صدقۂ فطر ادا کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فطرانہ کے لیے پیسے الگ کیے، لیکن ادائیگی عید کے بعد کی تو کیا حکم ہے؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دادا کا یتیم بچوں کی طرف سے صدقۂ فطر ادا کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
یو اے ای میں کام کرنےوالا فی الحال پاکستان میں مقیم ہو تو صدقہ ٔفطر کس ملک کے اعتبار سے ادا کرے گا؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقہ فطر میں گندم ،جَو، کھجور اور کشمش چار مختلف اجناس مقرر کرنے کی علت اور مقصد کیا ہے؟