فطرہ

عیدالفطر کی نماز کے بعد صدقۂ فطر اداکرنا

فتوی نمبر :
401
عبادات / زکوۃ و صدقات / فطرہ

عیدالفطر کی نماز کے بعد صدقۂ فطر اداکرنا

السلام علیکم !
اگر کوئی رمضان میں فطرانہ ادا کرنا بھول گیا ہو تو اب ادائیگی کی کیا صورت ہوگی۔ مہربانی فرما کر جواب دیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ صدقۂ فطر عید کی نماز کے لیے جانے سے پہلے ادا کرنا مستحب ہے، ا گر کسی نے صدقۂ فطر نمازعیدالفطر سے پہلے ادانہیں کیا تو وہ اس کے ذمے باقی رہےگا، لہذاعید کے بعد ادا کرنا لازم ہے۔

حوالہ جات

الھندیة:(192/1،ط:دارالفکر)*
وإن أخروها عن يوم الفطر لم تسقط، وكان عليهم إخراجها كذا في الهداية.

*بدائع الصنائع:(76/2،ط:دارالفکر)*
والفرق أن صدقة الفطر تتعلق بالذمة وذمته قائمة بعد هلاك المال فكان الواجب قائما، والزكاة تتعلق بالمال فتسقط بهلاكه والله أعلم.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
0000-00-00
207
فتوی نمبر 401کی تصدیق کریں
-- متعلقه فتاوی --
...
-- متعلقه موضوعات --