مفتی صاحب
ایک خطبۂ نکاح سے کئی آدمیوں کے نکاح باندھ سکتے ہیں؟
واضح رہے کہ اگر ایک ہی مجلس میں ایک سے زائد نکاح پڑھائے جائیں توتمام نکاحوں کےلیے ایک خطبہ بھی کافی ہے،البتہ ہر نکاح کے لیے الگ الگ خطبہ افضل ہے۔
*الدرالمختار:(3/ 8،ط:دارالفكر)*
ويندب إعلانه وتقديم خطبة وكونه في مسجد يوم جمعة بعاقد رشيد وشهود عدول.