معاملات / مخاصمات / مخاصمات

انکار کی صورت میں قاضی کا قسم لینے کا حکم

فتوی نمبر : 1813 0000-00-00 81 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

محترم مفتی صاحب! میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص لواطت (بدفعلی) کرنے کے بعد اس سے انکار کرے تو کیا قاضی اس سے قسم لے سکتا ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اگر کوئی شخص کسی پر لواطت (بدفعلی) کا الزام لگائے تو اس پر اس الزام کو ثابت کرنے کے لیے قاضی کے سامنے گواہوں کا پیش کرنا لازم ہے ، اگر وہ گواہ پیش نہ کرسکا تو پھر قاضی ملزم (لواطت کرنے والا) سے انکار کی صورت میں قسم لے سکتا ہے۔

*تكملة حاشية ابن عابدين: (8/ 40،ط:دارالفکر)* وكذا لو نكل مرة لان اليمين واجبة عليه لقوله عليه الصلاة والسلام ‌البينة ‌على ‌المدعي واليمين على من أنكر ترك هذا الواجب بالنكول دليل على أنه باذل ومقر، وإلا قدم على اليمين تفصيا عن عهدة الواجب ودفعا للضرر عن نفسه ببذل المدعي أو الاقرار به.. *الهندية: (2/ 143،ط:دارالفکر)* ويثبت الزنا عند الحاكم ظاهرا ‌بشهادة ‌أربعة ‌يشهدون ‌عليه ‌بلفظ ‌الزنا لا بلفظ الوطء والجماع كذا في التبيين..
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو فریقوں کے درمیان صلح کرانے پر اجرت لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وقف کی گئی زمین کو بدلنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اسٹام پیپر پر لکھنے سے بیع کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈی این اے ٹیسٹ کی بنیاد پر نسب کے انکار کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رشتہ داری کی وجہ سے جھوٹی گواہی دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرآن کریم کی قسم اٹھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناحق کسی کی زمین پر قبضہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فاسق آدمی کی گواہی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی کنویں کے قریب اپنی مملوکہ زمین میں بورنگ کروانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
انکار کی صورت میں قاضی کا قسم لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جھگڑے کے ڈر کی وجہ سے گواہی نہ دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گھر ہبہ کرنے کو اپنی موت پر معلق کرنے کی صورت میں ہبہ کا حکم