معاملات / مخاصمات / مخاصمات

جھگڑے کے ڈر کی وجہ سے گواہی نہ دینا

فتوی نمبر : 2648 0000-00-00 16 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب! اگر کوئی شخص کسی کے خلاف گواہ ہو اور وہ اس ڈر کی وجہ سے گواہی نہ دے کہ وہ مجھ سے جھگڑا کرے گا تو کیا اس میں کوئی گناہ تو نہیں ؟ اور اس طرح کرنا جائز ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر کسی شخص کو کسی معاملے کی مکمل اور درست معلومات حاصل ہوں اور اسے یقین ہو کہ یہ فلاں شخص کا حق ہے تو اس پر لازم ہے کہ وہ سچی گواہی دے، حق بات کو چھپانا، ناراضگی یا خوف کی وجہ سے گواہی دینے سے انکار کرنا جائز نہیں۔

*القرآن الکریم:(النساء:135:4)* يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَوَّامِينَ بِالْقِسْطِ شُهَدَاءَ لِلَّهِ وَلَوْ عَلَى أَنْفُسِكُمْ أَوِ الْوَالِدَيْنِ وَالْأَقْرَبِينَ إِنْ يَكُنْ غَنِيًّا أَوْ فَقِيرًا فَاللَّهُ أَوْلَى بِهِمَا فَلَا تَتَّبِعُوا الْهَوَى أَنْ تَعْدِلُوا وَإِنْ تَلْوُوا أَوْ تُعْرِضُوا فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرًا. *الدرالمختار:(461/5،ط: دارالفكر)* وسبب وجوبها طلب ذي الحق أو خوف فوت حقه بأن لم يعلم بها ذو الحق وخاف فوته لزمه أن يشهد بلا طلب فتح. *الشامية:(462/5،ط: دارالفكر)* (قوله بلا طلب) نظر فيه المقدسي بأن الواجب في هذا إعلام المدعي بما يشهد فإن طلب وجب عليه أن يشهد وإلا لا إذ يحتمل أنه ترك حقه.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو فریقوں کے درمیان صلح کرانے پر اجرت لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وقف کی گئی زمین کو بدلنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اسٹام پیپر پر لکھنے سے بیع کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈی این اے ٹیسٹ کی بنیاد پر نسب کے انکار کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رشتہ داری کی وجہ سے جھوٹی گواہی دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرآن کریم کی قسم اٹھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناحق کسی کی زمین پر قبضہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فاسق آدمی کی گواہی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی کنویں کے قریب اپنی مملوکہ زمین میں بورنگ کروانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
انکار کی صورت میں قاضی کا قسم لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جھگڑے کے ڈر کی وجہ سے گواہی نہ دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گھر ہبہ کرنے کو اپنی موت پر معلق کرنے کی صورت میں ہبہ کا حکم