عبادات / روزہ و رمضان / روزہ کے مفسدات و مکروهات

روزے کی حالت میں قے ہونے سے روزے کا حکم

فتوی نمبر : 2334 0000-00-00 26 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب! اگر روزے کی حالت میں کسی کو قے یعنی الٹی آ جائے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ روزے کی حالت میں قے آنے کے مختلف صورتیں ہیں۔ ١) اگر روزے دار کو خود بخود قے ہو، خواہ وہ کم ہو یا منہ بھر کر ہو تو اس سے روزہ فاسد نہیں ہوتا۔ ٢) اسی طرح اگر کوئی قصدًا قے کرے، مگر وہ منہ بھر کر نہ ہو، تب بھی روزہ فاسد نہیں ہوگا۔ ٣) اگر کوئی جان بوجھ کر قے کرے اور وہ منہ بھر کر نہ ہو تو ایسی صورت میں روزہ فاسد ہو جاتا ہے اور اس کی قضا لازم ہوگی۔ ٤) اسی طرح اگر منہ بھر کر قے ہوئی اور روزہ یاد ہونے کی حالت میں قے یا اس میں سے چنے کے برابر یا اس سے زیادہ مقدار کو جان بوجھ کر دوبارہ اندر نگل لیا تو اس سے بھی روزہ فاسد ہو جاتا ہے۔

*كنز الدقائق:(221/1،ط:دار السراج)* أو قاء وعاد لم يفطر،وإن أعاده أو استقاء أو ابتلع حصاةً أو حديدًا قضى فقط. *تبيين الحقائق:(325/1،ط:دار الكتاب الإسلامي)* قال - رحمه الله - (وإن أعاده أو استقاء أو ابتلع حصاة أو حديدا قضى فقط) أي إن أعاد القيء أو قاء عامدا إلى آخره يجب عليه القضاء لا غير أي لا تجب عليه الكفارة أما إعادة القيء والاستقاءة فالجملة فيه أنه لا يخلو إما إن قاء عمدا أو ذرعه القيء وكل واحد منهما لا يخلو إما أن يكون ملء الفم أو لا يكون وكل واحد من هذه الأقسام لا يخلو إما أن عاد هو بنفسه أو أعاده أو خرج ولم يعده ولا عاد هو بنفسه فإن ذرعه القيء وخرج لا يفطره قل أو كثر لإطلاق ما روينا وإن عاد هو بنفسه وهو ذاكر للصوم إن كان ملء الفم فسد صومه عند أبي يوسف لأنه خارج حتى انتقضت به الطهارة وقد دخل وعند محمد لا يفسده وهو الصحيح لأنه لم يوجد منه صورة الفطر وهو الابتلاع.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان اور قضا روزوں کے دوران حیض کا آنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں بچے کو دودھ پلانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں دانتوں یا مسوڑھوں سے خون کا آنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں احتلام ہونے سے روزے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے میں بالوں پر کلر لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں بلغم نگلنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں بوس وکنار کی وجہ سے مذی نکلنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان المبارک میں دن کو بھول کر کھا پی لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں ٹوتھ برش کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں کان سے خون نکلنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں احتلام ہونے سے روزے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں داڑھ نکلوانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے میں انجکشن کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں پانی حلق میں اترنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں سرمہ یا کاجل لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں بوس و کنار سے مذی نکلنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں داڑھ نکلوانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں کان میں دوائی ڈالنے سے روزے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں منہ میں گرد وغبار جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں ڈرپ لگوانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں قے ہونے سے روزے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں ناف میں تیل لگانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان میں سرمہ لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں منہ میں مکھی کا جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں ویکسین لگانے کا حکم