معاملات / احکام نکاح / نکاح

رضاعی بھتیجی کا نکاح حقیقی بھائی سے کرنا

فتوی نمبر : 3412 0000-00-00 0 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم محترم ! نعمت اللہ اور صدیق اللہ آپس میں رضاعی بھائی ہے یعنی دونوں نے کسی عورت کا دودھ پیا ہے، اب نعمت اللہ کی بیٹی کا نکاح صدیق اللہ کے دوسرے بھائی کے ساتھ کرنا صحیح ہے یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ رضاعت کی وجہ سے رضاعی بھائی کے بھائی سے نکاح حرام نہیں ہوتا، بشرطیکہ اس بھائی کے ساتھ کوئی اور نسبی یا رضاعی رشتہ حرمتِ نکاح کا سبب نہ ہو، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں نعمت اللہ کی بیٹی کا نکاح صدیق اللہ کے دوسرے بھائی کے ساتھ شرعاً جائز ہے، بشرطیکہ حرمت کی کوئی دوسری وجہ موجود نہ ہو۔

القرآن الکریم:(النساء4: 24) وَأُحِلَّ لَكُمْ مَا وَرَاءَ ذَلِكُم.الاية. سنن إبن ماجة:(119/3،رقم الحديث:1937،ط: دارالرسالة العالمية) حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة، حدثنا عبد الله بن نمير، عن الحجاج، عن الحكم، عن عراك بن مالك، عن عروة عن عائشة، قالت: قال رسول الله ﷺ: «يحرم من الرضاع ما يحرم من النسب». الدرا لمختارمع ردالمحتار:(6/367،ط:دارالفکر) (ومن محرمه) هي من لا يحل له نكاحها أبدا بنسب أو سبب ولو بزنا۔۔۔ (‌قوله ‌أو ‌سبب) ‌كالرضاع ‌والمصاهرة. الشامية:(31/3،ط: دارالفكر) (قوله: نسبا) تمييز عن نسبة تحريم للضمير المضاف إليه، وكذا قوله: مصاهرة، وقوله: رضاعا تمييز عن نسبة تحريم إلى الكل، يعني يحرم من الرضاع أصوله وفروعه وفروع أبويه وفروعهم، وكذا فروع أجداده وجداته الصلبيون، وفروع زوجته وأصولها وفروع زوجها وأصوله وحلائل أصوله وفروعه.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکاح کا وعدہ کرنے کے بعد مکر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مطلقہ بائنہ کا عدت کے دوران نکاح ثانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسنون نکاح کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
خط کے ذریعے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکاح کا وعدہ کرنے کے بعد مکر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کی رضاعی بہن کی بھتیجی سے نکاح
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دودھ پینے والے بچے کے حقیقی بہن بھائیوں کا رضاعی بہن بھائیوں سے رشتے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنی بیٹی اور خالہ کو ایک شخص کے نکاح میں جمع کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل فون پر اسپیکر کے ذریعے نکاح کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
منگل اور بدھ کے دن نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مذاق میں ایجاب وقبول کرنے سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مالدار آدمی پہلے حج کرے یا نکاح
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شیعہ سے نکاح حرام ہونے کی وجہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لڑکی،لڑکے کو دودھ پلانے کی مدت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رضاعی بہن سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غائب شوہر کی وفات کی خبر سن کر نکاح کرنے کے بعد خبر کے غلط نکلنے کی صورت میں نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آن لائن نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رضاعی بہن کی پوتی سے نکاح
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہفتے میں ایک دفعہ حقوقِ زوجیت ادا کرنے پر قادر شخص کے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹی کی شادی موجودہ شوہر کے بیٹے سے کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
”حوالہ کڑے وا حوالہ مے کڑا“ کے الفاظ سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل فون پر نکاح کرنے اور پھر موبائل فون پر ہی طلاق دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مدر ملک بینک کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شادی کرنے کے لیے عمر کی حد
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تنگدستی کے خوف سے نکاح نہ کرنے کا حکم