معاملات / احکام نکاح / نکاح

نکاح میں کسی اور کا نام لے کر نکاح کرنا

فتوی نمبر : 658 0000-00-00 101 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا کہتے علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عشرت نامی لڑکی کا نکاح زاہد نامی لڑکے سے کیا گیا نکاح ایسے ہوا کہ عشرت موجود نہیں تھی اس کی بڑی بہن نصرت کو بٹھا کر عشرت کا نام لے کر قبول قبول کرایا گیا اور انگھوٹا کا نشان بھی نصرت کا لگوایا گیا عشرت نکاح میں موجود نہیں تھی کیوں کہ عشرت گھر چھوڑ کر چلی گئی تھی کہ وہ کہیں اور نکاح کرلے ، اور کرلے بھی تو پھر اسے واپس لے کر آیا جاسکے ، اس لیے ایسا نکاح کیاگیا ۔ سوال یہ ہے کہ اب نکاح عشرت کا ہوگا یا نصرت کا ؟ کیوں کہ ایجاب وقبول اور انگوٹھا کا نشان نصرت نے کیا مگرنام عشرت کا استعمال کیا ، ایسی صورت میں نکاح ہو اکہ نہیں ؟ اگر ہوا ہے تو اس کا عشرت کا یا نصرت کا ؟ براہ کرم! اسلامی رو سے اس نکاح کی حقیقت بیان کریں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پوچھی گئی صورت میں اگر نصرت نے عشرت کی رضامندی سے اس کی طرف سے وکیل بن کر ایجاب وقبول کیا ہے تو یہ نکاح عشرت کا ہی ہوا ہے اور عشرت کی طرف سے قبول نہیں کیا تو یہ نکاح نصرت کا ہوگا ۔

الهندية: (1/ 270، ط:دارالفكر) ولو كان ‌لرجل ‌بنتان كبرى اسمها عائشة وصغرى اسمها فاطمة وأراد أن يزوج الكبرى وعقد باسم فاطمة ينعقد على الصغرى . النهر الفائق:(2/ 179، ط: دار الكتب العلمية ) ولو ‌كان ‌له ‌كبرى تدعى زينب وصغرى تدعى فاطمة أراد تزويج الكبرى غير أنه سماها باسم الصغرى غلطاً انعقد على الصغرى .
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مطلقہ بائنہ کا عدت کے دوران نکاح ثانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسنون نکاح کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکاح کا وعدہ کرنے کے بعد مکر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکاح کا وعدہ کرنے کے بعد مکر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
خط کے ذریعے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنی بیٹی اور خالہ کو ایک شخص کے نکاح میں جمع کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دودھ پینے والے بچے کے حقیقی بہن بھائیوں کا رضاعی بہن بھائیوں سے رشتے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مذاق میں ایجاب وقبول کرنے سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مالدار آدمی پہلے حج کرے یا نکاح
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
منگل اور بدھ کے دن نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غائب شوہر کی وفات کی خبر سن کر نکاح کرنے کے بعد خبر کے غلط نکلنے کی صورت میں نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آن لائن نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رضاعی بہن سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹی کی شادی موجودہ شوہر کے بیٹے سے کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
”حوالہ کڑے وا حوالہ مے کڑا“ کے الفاظ سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہفتے میں ایک دفعہ حقوقِ زوجیت ادا کرنے پر قادر شخص کے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مدر ملک بینک کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شادی کرنے کے لیے عمر کی حد
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تنگدستی کے خوف سے نکاح نہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو جڑواں جڑی ہوئی بہنوں کو ایک ساتھ نکاح میں جمع کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک مہینے تک دودھ پینے کی صورت میں رضاعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طویل عرصہ بیوی سے دور رہنے کی وجہ سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سوتیلی ساس سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زنا سے حمل کی صورت میں نکاح کا حکم