عبادات / روزہ و رمضان / روزہ کے مفسدات و مکروهات

ڈرپ لگانے اور الٹی کرنے سے روزے کاحکم

فتوی نمبر : 1571 0000-00-00 118 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! کیا ڈرپ لگانے اور الٹی کرنے سے روزہ فاسد ہو جاتا ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

١)ڈرپ لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، البتہ طاقت کی ڈرپ اس لیے لگوانا کہ روزہ محسوس نہ ہو، مکروہ ہے۔ ٢) واضح رہے کہ الٹی سے بعض صورتوں میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور بعض صورتوں میں نہیں ٹوٹتا: (١)اگر کسی شخص کو خود بخود قے (الٹی) آجائے تو اس سے روزہ فاسد نہیں ہوتا، خواہ قے تھوڑی ہو یا زیادہ۔ (٢)اگر کسی نے جان بوجھ کر تھوڑی سی قے کی تو اس سے بھی روزہ فاسد نہیں ہوتا۔ (۳)اگر تھوڑی سی قے کی اور اس نے چنے کے برابر یا اس سے زیادہ مقدار جان بوجھ کر واپس نگل لی تو اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا۔ (٤)اگر کسی نے جان بوجھ کر منہ بھر کے قے کی تو ایسی صورت میں روزہ فاسد ہو جائے گا،چاہے واپس نگلی ہو یا نہ ہو۔

*الشامیة:(395/2،ط:دارالفکر)* قوله: وإن وجد طعمه في حلقه) أي طعم الكحل أو الدهن كما في السراج وكذا لو بزق فوجد لونه في الأصح بحر قال في النهر؛ لأن الموجود في حلقه أثر داخل من المسام الذي هو خلل البدن والمفطر إنما هو الداخل من المنافذ. *الدرالمختار:(414/2،ط:دارالفکر)* (وإن ذرعہ القيء وخرج) ولم یعد (لا یفطر مطلقا) ملأ أو لا (فإن عاد) بلا صنعہ (و) لو (ہو ملء الفم مع تذکرہ للصوم لا یفسد) خلافا للثاني (وإن أعادہ) أو قدر حمصۃ منہ فأکثر حدادي (أفطر إجماعا) ولا کفارۃ (إن ملأ الفم وإلا لا) ہو المختار (وإن استقاء ) أي:طلب القیء (عامدا) أي:متذکرا لصومہ (إن کان ملء الفم فسد بالإجماع)مطلقا (وإن أقل لا)عند الثاني وہو الصحیح، لکن ظاہر الروایۃ کقول محمد إنہ یفسد کما في الفتح عن الکافي (فإن عاد بنفسہ لم یفطر وإن أعادہ ففیہ روایتان)أصحہما لا یفسد محیط.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں بچے کو دودھ پلانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان اور قضا روزوں کے دوران حیض کا آنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نفلی روزے کی حالت میں پانی کے ٹینک میں نہانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں دانتوں یا مسوڑھوں سے خون کا آنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں احتلام ہونے سے روزے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے میں بالوں پر کلر لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں بلغم نگلنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں بوس وکنار کی وجہ سے مذی نکلنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان المبارک میں دن کو بھول کر کھا پی لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں ٹوتھ برش کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں داڑھ نکلوانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں کان سے خون نکلنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں احتلام ہونے سے روزے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں سرمہ یا کاجل لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے میں انجکشن کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں پانی حلق میں اترنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں داڑھ نکلوانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں کان میں دوائی ڈالنے سے روزے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں بوس و کنار سے مذی نکلنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں قے ہونے سے روزے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں منہ میں گرد وغبار جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں ڈرپ لگوانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں منہ میں مکھی کا جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں ناف میں تیل لگانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان میں سرمہ لگانے کا حکم