عبادات / جنائز / تدفین

قبر پر دم کیا ہوا پانی چھڑکنا

فتوی نمبر : 3399 0000-00-00 10 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! قبر پر قرآن مجید سے دم کیا ہوا پانی ڈالنا کیسا ہے؟ آیا یہ صحیح ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

تدفین کے بعد قبر پر مٹی ڈالنے کے بعد میت کے سرہانے سورۂ بقرہ کی ابتدائی آیات ’’الم‘‘ سے ’’المفلحون‘‘ تک اور پائینتی کی جانب آخری آیات ’’آمن الرسول‘‘ سے آخرِ سورت تک پڑھنا مستحب ہے اور حدیث مبارکہ سے ثابت ہے، قرآن کریم کی کوئی سورت پڑھ کر دم کیا ہوا پانی قبر پر چھڑکنا ثابت نہیں، اس لیے اس سے اجتناب کرنا چاہیے، البتہ تدفین کے بعد قبر پر عام پانی چھڑکنا مستحب ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے حضرت سعد رضی اللہ عنہ اور اپنے صاحب زادے حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ کی قبروں پر پانی چھڑکنا ثابت ہے۔

مشكاة المصابيح:(538/1،رقم الحديث:1717،ط:المكتب الإسلامي) وعن عبد الله بن عمر قال: سمعت النبي ﷺ يقول: «إذا مات أحدكم فلا تحبسوه وأسرعوا به إلى قبره وليقرأ عند رأسه فاتحة البقرة وعند رجليه بخاتمة البقرة» . رواه البيهقي في شعب الإيمان. وقال: والصحيح أنه موقوف عليه. الشامية :(2/ 237، ط : دارالفكر) (ولا بأس برش الماء عليه) ‌بل ‌ينبغي أن يندب لأنه صلى الله عليه وسلم فعله بقبر سعد كما رواه ابن ماجه وبقبر ولده إبراهيم كما رواه أبو داود في مراسيله . خانيه :(1/121 ، ط : دارالفکر) و يرش عليه الماء كي لا ينتشر بالربع بدائع الصنائع:(1/ 320، ط : دار الكتب العلمية ) و لابأس ‌برش ‌الماء على القبر؛ لأنه تسوية له .
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز جنازہ پڑھےبغیر دفن کرنے کی صورت میں قبر پر نماز جنازہ پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کی گہرائی
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جسم کے كٹے ہوئے حصے کو دفن کرنے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر پر سورۂ بقرہ کی ابتدائی اور آخری آیات پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو قبر میں رکھنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عمومی اور وقف شدہ قبرستان میں تدفین سے منع کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر بیٹھ جانے کی صورت میں درست کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی غیرکی زمین کو بلااجازت میت کو دفنانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کنگھی سے ٹوٹے ہوئے بالوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو قبر میں رکھنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نابالغ کی تدفین کے موقع پر سورہ بقرہ کا اول و آخر پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر پر دم کیا ہوا پانی چھڑکنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کے زمین کے ساتھ ہموار ہونے کی صورت میں مٹی ڈالنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو آبائی گاؤں منتقل کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ضرورت کی بنا پر قبر ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو صندوق سمیت دفن کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کی مٹی منتشر ہونے کی صورت میں قبر ٹھیک کرانا