عبادات / عملیات و اذکار / ذکر دعاء اور درود

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی دعا میں امت محمدیہ شامل ہے

فتوی نمبر : 1109 0000-00-00 103 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے دعا مانگی تھی " ﵟٱللَّهُمَّ رَبَّنَآ أَنزِلۡ عَلَيۡنَا مَآئِدَةٗ مِّنَ ٱلسَّمَآءِ تَكُونُ لَنَا عِيدٗا لِّأَوَّلِنَا وَءَاخِرِنَا وَءَايَةٗ مِّنكَۖ وَٱرۡزُقۡنَا وَأَنتَ خَيۡرُ ٱلرَّٰزِقِينَ ﵞ [المائدة: 114] اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا امت محمد یہ علی صاحبھا الصلوۃ والسلام بھی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی دعامیں شامل ہے اور اولنا و آخرنا سے کیا مراد ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جی ہاں ! امت محمد یہ علیہ الصلوۃ والسلام حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی دعامیں شامل ہے اور" اولنا" سے مراد ان کے زمانے کے لوگ اور " آخرنا " سے مراد قیامت تک آنے والے سبھی لوگ مراد ہیں ۔

تفسير الألوسي روح المعاني : (4/ 59، ط: دار الكتب العلمية ) لِأَوَّلِنا وَآخِرِنا أي ‌لأهل ‌زماننا ومن يجيء بعدنا.روي أنه نزلت يوم الأحد . التفسير المظهري: (3/ 205، ط: مكتبة الرشدية ) لِأَوَّلِنا وَآخِرِنا وَآيَةً بدل من لنا باعادة الجار اى يكون عيدا لمتقدمنا ومتاخرنا يعنى اهل زماننا ومن جاء بعدنا ‌على ‌ملتنا . تفسير الكشاف : (1/ 693، ط: دار الكتاب العربي ) أى ‌لمن ‌في ‌زماننا من أهل ديننا، ولمن يأتى بعدنا.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل میں قرآن مجید لیٹ کر پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
"رَبِّ إِنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنْتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ" دعا میں لفظ إني کا درست اعراب
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صبح شام کے اذکار کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد میں آرام کرتے ہوئے ذکرکرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استغفار کے پورے کلمات کے بجائےصرف استغفر اللہ پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فرض نماز کے بعد ذکر بالجہر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اٹیچ باتھ روم میں مسنون دعائیں پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مشت زنی اور فحش فلموں کا گناہ توبہ سے معاف ہو جاتا ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
’’درود تنجینا‘‘ کاثبوت اور حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کیا رسول اللہﷺکے سامنے دورد شریف پڑھنے والے کا نام لیا جاتا ہے؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز میں آپ ﷺ کا اسم گرامی آجائے تو درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دعائے سیفی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت جنابت میں آیۃ الکرسی اور مسنون دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلم کی عیادت میں پڑھی جانے والی دعا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز میں آپ ﷺ کا اسم گرامی آجائے تو درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
درود لکھتے وقت صرف ص یا صلعم لکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی دعا میں امت محمدیہ شامل ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استغفار کے پورے کلمات کے بجائےصرف استغفر اللہ پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شبِ برأت کی دعا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت جنابت میں ختم قرآن کی محفل میں شریک ہونا