عبادات / روزہ و رمضان / اعتکاف

اعتکاف میں نیچے بیٹھی ہوئی عورت کا رات گھر چھت پر گزارنا

فتوی نمبر : 1296 0000-00-00 83 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ مفتیان کرام ! اعتکاف میں بیٹھی ہوئی عورت کیا رات کو اوپر چھت پر سوسکتی ہے جبکہ اعتکاف میں نیچے بیٹھی ہوئی ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

عورت نے گھر میں جس جگہ کو اعتکاف کے لیے مقرر کیا ہے، اس جگہ کی حیثیت معتکفہ (اعتکاف کرنے والی خاتون) کے حق میں ویسی ہی ہوگی، جیسے اعتکاف کرنے والے مرد کے حق میں مسجد کی ہوتی ہے، خاتون کے لیے شرعی یا طبعی ضرورت (مثلاً وضو، پیشاب یا پاخانے کے لیے جانا) کے بغیر اس جگہ سے نکلنے کی اجازت نہیں، اگر ان ضروریات کے علاوہ کوئی عورت اس جگہ سے نکل گئی تو اس کا اعتکاف فاسد ہو جائے گا، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں گھر کی چھت پر جانے اور وہاں رات گزارنے کی اجازت نہیں، اگر ایسا کیا تو اعتکاف ٹوٹ جائے گا۔

*مجمع الأنهر:(256/1،ط:دار إحياء التراث العربي)* والمرأة تعتكف) بإذن زوجها (في مسجد بيتها)؛ لأنه هو الموضع المعد لصلاتها فيتحقق انتظارها فيه ولا تعتكف في غير مصلاها في بيتها وإذا اعتكفت لا تخرج من مسجد بيتها كالرجل إلا لحاجة. *ملتقي الابحر:(377/1،ط:دار الكتب العلمية)* والمرأة تعتكف في مسجد بيتها. *الهندیة:(211/1،ط: دارالفكر)* والمرأة تعتكف في مسجد بيتها إذا اعتكفت في مسجد بيتها فتلك البقعة في حقها كمسجد الجماعة في حق الرجل لا تخرج منه إلا لحاجة الإنسان كذا في شرح المبسوط للإمام السرخسي.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
معذور شخص کا گھر میں اعتکاف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا اعتکاف میں بیٹھنے کے لیے شوہرسے اجازت لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
معتکف کےلیے عیدکے بعد گھر جانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسنون اعتکاف کی قضا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعتکاف کے فضائل اور فوائد
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بارش اور طوفان کی وجہ سے اعتکاف کی جگہ تبدیل کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکسیر کا خون حلق میں اترنے کی صورت میں روزہ اور سنت اعتکاف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعتکاف کے دوران مسجد کے اندر کپڑے استری کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا اعتکاف کی حالت میں سرمہ،تیل وغیرہ لگانا اور غسل کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
12 سال کے بچہ کا اعتکاف
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعتکافِ مسنون کی قضا کرنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غلط اعلان عید کی وجہ سے اعتکاف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حائضہ کاعصر میں حیض سے پاک ہونے کے بعد اعتکاف میں بیٹھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعتکاف میں نیچے بیٹھی ہوئی عورت کا رات گھر چھت پر گزارنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
معتکف کے لیے حالت اعتکاف میں کون کون سے کام کرنا جائز ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعتکاف کرنے والے کے لیے کن کن مقامات پر جانا جائز نہیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران اعتکاف عورت کو حیض آجانے کا حکم