عبادات / روزہ و رمضان / اعتکاف

اعتکاف کرنے والے کے لیے کن کن مقامات پر جانا جائز نہیں

فتوی نمبر : 2296 0000-00-00 103 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

سوال ۔اعتکاف کرنے والے کے لیے مسجد کی حدود کیا ہیں، اور کن جگہوں پر جانے سے اعتکاف ٹوٹ جاتا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اعتکاف کرنے والے کے لیے ضروری ہے کہ اسے مسجد کی حدود کا علم ہو، تاکہ وہ اس کے اندر رہے، باہر نکل کر اعتکاف کو فاسد نہ کرے، واضح رہے کہ شرعی اعتبار سے مسجد صرف وہ حصہ ہوتا ہے جو نماز پڑھنے کے لیے مقرر کیا گیا ہو، اس کے علاوہ جتنی جگہ مسجد کی دوسری ضروریات کے لیے مقرر ہو مثلا وضو خانہ، غسل خانہ، استنجا خانہ، امام و مؤذن کا کمرہ، سامان رکھنے کا اسٹور، جنازہ گاہ، مسجد سے ملا ہوا مدرسہ وغیرہ یہ سب مسجد کی ضروریات کے لیے وقف جگہیں ہیں، خود مسجد نہیں۔ مسجد کی چھت یا اوپر منزل کا زینہ اگر حدودِ مسجد کے اندر ہو تو جاناجائز ہے ، لیکن اگر حدودِ مسجد سے باہر ہو تو جانا جائز نہیں ، اسی لیے اگر معتکف نے ان جگہوں میں بلا ضرورت قدم رکھا تو اعتکاف ٹوٹ جائے گا۔

*الھندية:(212/1،ط: دارالفکر)* (وأما مفسداته) فمنها الخروج من المسجد فلا يخرج المعتكف من معتكفه ليلا ونهارا إلا بعذر، وإن خرج من غير عذر ساعة فسد اعتكافه في قول أبي حنيفة - رحمه الله تعالى - كذا في المحيط. سواء كان الخروج عامدا أو ناسيا هكذا في فتاوى قاضي خان *المبسوط:(117/3،ط: دار المعرفة)* إذا دخل المسجد بنية الاعتكاف فهو معتكف ما أقام تارك له إذا خرج وهذا؛ لأن مبنى النفل على المساهلة والمسامحة حتى تجوز صلاة النفل قاعدا مع القدرة على القيام وراكبا مع القدرة على النزول والواجب لا يجوز تركه. (قال): ولا ينبغي للمعتكف أن يخرج من المسجد إلا لجمعة أو غائط أو بول أما الخروج للبول والغائط. *تبيين الحقائق:(351/1،ط: دار الكتاب الإسلامي)* (فإن خرج ساعة بلا عذر فسد) أي فسد اعتكافه وهذا عند أبي حنيفة وقالا لا يفسد إلا بأكثر من نصف يوم وقوله أقيس....وقولهما استحسان وهو أوسع. *مجمع الأنهر:(256/1،ط: دار إحياء التراث العربي)* (ولا يخرج المعتكف) من المسجد (إلا لحاجة الإنسان) كالطهارة ومقدماتها وهذا التفسير أحسن من أن يفسر بالبول والغائط تدبر.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
معذور شخص کا گھر میں اعتکاف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا اعتکاف میں بیٹھنے کے لیے شوہرسے اجازت لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
معتکف کےلیے عیدکے بعد گھر جانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسنون اعتکاف کی قضا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعتکاف کے فضائل اور فوائد
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بارش اور طوفان کی وجہ سے اعتکاف کی جگہ تبدیل کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکسیر کا خون حلق میں اترنے کی صورت میں روزہ اور سنت اعتکاف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعتکاف کے دوران مسجد کے اندر کپڑے استری کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا اعتکاف کی حالت میں سرمہ،تیل وغیرہ لگانا اور غسل کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
12 سال کے بچہ کا اعتکاف
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعتکافِ مسنون کی قضا کرنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غلط اعلان عید کی وجہ سے اعتکاف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حائضہ کاعصر میں حیض سے پاک ہونے کے بعد اعتکاف میں بیٹھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعتکاف میں نیچے بیٹھی ہوئی عورت کا رات گھر چھت پر گزارنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
معتکف کے لیے حالت اعتکاف میں کون کون سے کام کرنا جائز ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعتکاف کرنے والے کے لیے کن کن مقامات پر جانا جائز نہیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران اعتکاف عورت کو حیض آجانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
معتکف کا بیماری کی وجہ سے مسجد سے نکلنے کا حکم