عبادات / روزہ و رمضان / اعتکاف

معتکف کےلیے عیدکے بعد گھر جانے کا حکم

فتوی نمبر : 1340 0000-00-00 150 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

میں نے کسی سے سنا تھا کہ معتکف کے لیے بہتر یہ ہے کہ وہ اعتکاف کے دن پورے ہونے کے بعد عید کی نماز پڑھ کر گھر لوٹے۔ کیا یہ بات ٹھیک ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ جو شخص رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف بیٹھا ہو، اس کے لیے عید الفطر کا چاند نکلنے تک مسجد میں معتکف رہنا ضروری ہے، اس کو چاند نکلنے کے بعد گھر جانے کی اجازت ہے، البتہ بہتریہ ہے عید کی نماز ادا کر کے گھر لوٹے۔

*الفقه الإسلامي وأدلته للزحيلي:(3/ 1773،ط: دار الفكر)* يندب ‌مكث ‌المعتكف ليلة العيد إذا اتصل اعتكافه بها، ليخرج منه إلى المصلى، فيوصل عبادة بعبادة، ولما ورد من فضل إحياء هذه الليلة: «من قام ليلتي العيد، محتسبا لله تعالى، لم يمت قلبه يوم تموت القلوب أي أن الله يثبته على الإيمان عند النزع وعند سؤال الملكين وسؤال القيامة.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
معذور شخص کا گھر میں اعتکاف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا اعتکاف میں بیٹھنے کے لیے شوہرسے اجازت لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
معتکف کےلیے عیدکے بعد گھر جانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسنون اعتکاف کی قضا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعتکاف کے فضائل اور فوائد
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بارش اور طوفان کی وجہ سے اعتکاف کی جگہ تبدیل کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکسیر کا خون حلق میں اترنے کی صورت میں روزہ اور سنت اعتکاف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعتکاف کے دوران مسجد کے اندر کپڑے استری کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا اعتکاف کی حالت میں سرمہ،تیل وغیرہ لگانا اور غسل کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
12 سال کے بچہ کا اعتکاف
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعتکافِ مسنون کی قضا کرنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غلط اعلان عید کی وجہ سے اعتکاف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حائضہ کاعصر میں حیض سے پاک ہونے کے بعد اعتکاف میں بیٹھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعتکاف میں نیچے بیٹھی ہوئی عورت کا رات گھر چھت پر گزارنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
معتکف کے لیے حالت اعتکاف میں کون کون سے کام کرنا جائز ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعتکاف کرنے والے کے لیے کن کن مقامات پر جانا جائز نہیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران اعتکاف عورت کو حیض آجانے کا حکم