عبادات / روزہ و رمضان / اعتکاف

عورت کا اعتکاف کی حالت میں سرمہ،تیل وغیرہ لگانا اور غسل کرنا

فتوی نمبر : 1411 0000-00-00 88 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب عورت جب گھر میں اعتکاف کے لیے بیٹھتی ہے کیا اعتکاف میں غسل وغیرہ کر سکتی ہیں اور سرمہ،کنگھی،تیل وغیرہ لگا سکتی ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

عورت اعتکاف کے دوران سرمہ اورسر پرتیل لگاسکتی ہے اور عورت کے لیے بھی فرض غسل کے علاوہ،محض ٹھنڈک حاصل کرنے کے لیے غسل کی نیت سے اعتکاف کی جگہ سے نکلنا درست نہیں۔

*صحيح مسلم:(168/1،رقم الحديث 8-(297)،ط:دار طوق النجاة)* وحدثني هارون بن سعيد الأيلي ، حدثنا ابن وهب : أخبرني عمرو بن الحارث ، عن محمد بن عبد الرحمن بن نوفل ، عن عروة بن الزبير ، عن عائشة زوج النبي ﷺ أنها قالت: «كان رسول الله ﷺ يخرج إلي رأسه من المسجد وهو مجاور، فأغسله وأنا حائض. *منة المنعم:(219/1،ط:دار السلام للنشر والتوزيع)* حدثنا يحيى بن يحيى قال: قرأت على مالك، عن ابن شهاب، عن عروة، عن عمرة، عن عائشة قالت: «كان النبي ﷺ إذا اعتكف يدني إلي رأسه فأرجله، وكان لا يدخل البيت إلا لحاجة الإنسان». *بدائع الصنائع:(115/2،ط:دار الكتب العلمية)* وروي عن عائشة رضي الله عنها أنها قالت: «كان رسول الله ﷺ يخرج رأسه من المسجد فيغسل رأسه» وإن غسل رأسه في المسجد في إناء لا بأس به إذا لم يلوث المسجد بالماء المستعمل، فإن كان بحيث يتلوث المسجد يمنع منه؛ لأن تنظيف المسجد واجب لو توضأ في المسجد في إناء؛ فهو على هذا التفصيل.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
معذور شخص کا گھر میں اعتکاف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا اعتکاف میں بیٹھنے کے لیے شوہرسے اجازت لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
معتکف کےلیے عیدکے بعد گھر جانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسنون اعتکاف کی قضا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعتکاف کے فضائل اور فوائد
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بارش اور طوفان کی وجہ سے اعتکاف کی جگہ تبدیل کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکسیر کا خون حلق میں اترنے کی صورت میں روزہ اور سنت اعتکاف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعتکاف کے دوران مسجد کے اندر کپڑے استری کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا اعتکاف کی حالت میں سرمہ،تیل وغیرہ لگانا اور غسل کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
12 سال کے بچہ کا اعتکاف
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعتکافِ مسنون کی قضا کرنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غلط اعلان عید کی وجہ سے اعتکاف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حائضہ کاعصر میں حیض سے پاک ہونے کے بعد اعتکاف میں بیٹھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعتکاف میں نیچے بیٹھی ہوئی عورت کا رات گھر چھت پر گزارنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
معتکف کے لیے حالت اعتکاف میں کون کون سے کام کرنا جائز ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعتکاف کرنے والے کے لیے کن کن مقامات پر جانا جائز نہیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران اعتکاف عورت کو حیض آجانے کا حکم