حظر و اباحت / حلال و حرام / کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء

مچھلی اگر زندہ پکڑنے کے بعد مرجائے توا س کے کھانے کا حکم

فتوی نمبر : 2017 0000-00-00 86 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے کچھ دوست مچھلی کا شکار کر کے اسے پانی سے زندہ پکڑ کر لائے پھر اس کے منہ میں رسی ڈال کر اسے پانی میں لٹکا دیا اور تقریبا دو گھنٹے لٹکائے رکھا پھر جب گھر جانے لگے تو مچھلی کو پانی سے نکال دیا جب نکالا، تو پتہ چلا کہ مچھلی مر چکی ہے، اب پوچھنا یہ ہے کہ اس مچھلی کا کھانا حلال ہے یا حرام ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ مذکورہ مچھلی حلال ہے، اس کا کھانا جائز ہے ،اس میں کوئی حرج نہیں ۔

الدرالمختار : (6/ 306، ط: دارالفكر) (ولا) يحل (‌حيوان ‌مائي ‌إلا ‌السمك) الذي مات بآفة ولو متولدا في ماء نجس ولو طافية مجروحة وهبانية (غير الطافي) على وجه الماء الذي مات حتف أنفه وهو ما بطنه من فوق . الموسوعة الفقهية الكويتية: (5/ 128، ط: وزارة الاوقاف الشئون الاسلامية ) فأما الذي ‌قتل ‌في ‌الماء ‌قتلا بسبب حادث فلا فرق بينه وبين ما صيد بالشبكة وأخرج حتى مات في الهواء. وإذا ابتلعت سمكة سمكة أخرى فإن السمكة الداخلة تؤكل، لأنها ماتت بسبب حادث هو ابتلاعها.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گیارہویں شریف منانے اور اس میں کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کیکڑے کا سوپ پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے میں کیڑے کی موجودگی کا کھانے حكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بس ڈرائیور حضرات کا مخصوص ہوٹلوں پر گاڑی روکنا اور مفت کھانا کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیرمسلموں کے لیے سور کا گوشت پکانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈیو بوتل استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جلی ہوئی روٹی کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بکری کی اوجڑی کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لیز چپس کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ذبح کیے بغیر جانور کا گوشت کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گندم کے بدلے آٹا لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بارہ ربیع الاول کو گھر آیا ہوا کھانا کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرغی کے پنجے کھانے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مردہ مرغی سے نکلے ہوئے انڈے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کونڈے کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حلال جانور کی کھال کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اہل بدعت کے ذبیحہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرغی کی گردن کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیئر اور بھنگ کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مچھلی اگر زندہ پکڑنے کے بعد مرجائے توا س کے کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
افیون کے چھلکے کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جھینگا کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک میں ملازمت کر نے والے شخص کے ہاں کھانا کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ٹڈی کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کلیجی کھانا