عبادات / روزہ و رمضان / تراویح

بچے کے رونے کی وجہ سے تروایح ترک کرنا

فتوی نمبر : 2301 0000-00-00 49 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

میرا بیٹا بہت چھوٹا ہے، جس کی وجہ سے میرے لیے نماز مکمل کرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے، شروع میں میں نے بیس رکعت تراویح پڑھی، پھر بارہ رکعت پڑھتی رہی، لیکن اب وہ بھی میرے لیے مشکل ہو گیا ہے۔ میں صرف بیٹے کو سلا کر عشاء کی نماز ہی ادا کر پاتی ہوں۔ ایسی صورت میں اگر میں تراویح نہ پڑھ سکوں تو کیا مجھ پر گناہ ہوگا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

رمضان المبارک کی راتوں میں نمازِ تراویح مردوں کی طرح عورتوں پر بھی سنتِ مؤکدہ ہے، جس طرح عاقل و بالغ مسلمان مرد کے لیے بیس رکعات تراویح کی پابندی اہم ہے، اسی طرح عاقلہ و بالغہ مسلمان عورت کے لیے بھی یہ عبادت نہایت فضیلت اور اہتمام کی مستحق ہے، اگر کوئی عورت بلا عذرِ شرعی کبھی کبھار تراویح ترک کر دے تو یہ کوتاہی شمار ہوگی اور اگر اس کو معمول بنا لے تو گناہ کی مستحق ہوگی۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں مذکورہ عورت کو چاہیے کہ بچے کوسلا کر تروایح کی نماز پڑھے۔

ملتقى الأبحر:(202/1،ط:دار الكتب العلمية)* التراويح سنة مؤكدة في كل ليلة من رمضان بعد العشاء قبل الوتر وبعده بجماعة عشرون ركعة بعشر تسليمات وجلسة بعد كل أربع بقدرها والسنة فيها الختم مرة فلا يترك لكسل القوم وتكره قاعدا مع القدرة على القيام ويوتر بجماعة في رمضان فقط. *الدرالمختار:(43/2،ط: دارالفكر)* (التراويح سنة) مؤكدة لمواظبة الخلفاء الراشدين (للرجال والنساء) إجماعا (ووقتها بعد صلاة العشاء) إلى الفجر (قبل الوتر وبعده) في الأصح، فلو فاته بعضها وقام الإمام إلى الوتر أوتر معه ثم صلى ما فاته. *نور الإيضاح:(157/1،ط:المكتبة العصرية)* التراويح سنة.....على الرجال والنساء وصلاتها بالجماعة سنة كفاية وقتها بعد صلاة العشاء ويصح تقديم الوتر على التراويح وتأخيره عنها ويستحب تأخير التراويح إلى ثلث الليل أو نصفه،....
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیس رکعات تراویح
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تراویح کی ہر چار رکعت پر بیٹھنے اور اجتماعی دعا کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
محلے کی مسجد کو چھوڑ کر دوسری مسجد میں تراویح پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کے رونے کی وجہ سے تروایح ترک کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تراویح کی چار رکعت ایک سلام سے ادا کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تروایح میں موبائل میں قرآن دیکھ کر قراءت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تراویح میں ایک سے زیادہ ختم قران کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک مسجد میں دو جگہ تراویح کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تراویح کی نماز کا حکم اور امام کیلیے تراویح کی نماز کی نیت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بلا عذر تراویح چھوڑنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تراویح کی نماز کا حکم اور امام کیلیے تراویح کی نماز کی نیت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عشاء سےپہلے تراویح پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کےلیےتراویح کی نماز کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عشا سےپہلے تراویح پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تراویح کی جگہ میں عشاء کی فرض نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تراویح کی جگہ میں عشاء کی فرض نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تراویح میں ایک سے زیادہ ختم قران کاحکم