عبادات / زکوۃ و صدقات / زکوۃ و نصاب زکوۃ

صدقہ فطر اور زکوۃ کا نصاب

فتوی نمبر : 318 0000-00-00 290 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

حضرات مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں : صدقہ فطر (فطرانہ) اور زکواة کا علیحدہ علیحدہ نصاب تحریر فرمادیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ صدقہ فطر اور زکوۃ دو الگ الگ اور مستقل مالی عبادتیں ہیں، جس کے لیے الگ الگ نصاب مقرر ہے۔ صدقہ فطر ہراس شخص پر (اپنی طرف سے اور اپنی نابالغ اولاد کی طرف سے)لازم ہوتا ہے جو عیدالفطر کے دن صبح صادق کے وقت ضرورتِ اصلیہ اور استعمال سے زائد اتنے سامان یا مال کا مالک ہو، جس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کےبرابر یا اس سے زائد ہواور اس کے وجوب کےلیے سال گزرنا شرط نہیں، جب کہ زکوۃ صرف بالغ اورمالِ نامی پر واجب ہوتی ہے ۔مالِ نامی سے مراد سونا، چاندی، نقدی، مالِ تجارت، سائمہ جانور ہیں، مذکورہ اموال میں سے کوئی ایک نصاب تک پہنچ جائے یا مختلف اموال موجود ہونے کی صورت میں ان کا مجموعہ ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت تک پہنچ جائے اور وہ بنیادی ضرورت سے زائد ہو تو زکوۃ واجب ہوجاتی ہے اور قمری مہینوں کے اعتبار سے سال پورا ہونے پر زکوۃ کی ادائیگی لازم ہوگی۔

فتح القدير : (2/ 153،ط:دارالفکر)* (الزكاة ‌واجبة ‌على ‌الحر العاقل البالغ المسلم إذا ملك نصابا ملكا تاما وحال عليه الحول. *الهندية:(1/ 191،ط:دارالفکر)* [، وهي واجبة على الحر المسلم المالك لمقدار النصاب ‌فاضلا ‌عن ‌حوائجه ‌الأصلية كذا في الاختيار شرح المختار، ولا يعتبر فيه وصف النماء ويتعلق بهذا النصاب وجوب الأضحية.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوٰۃ کے مستحق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک تولہ سے زائد سونے پر زکوٰۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مقروض پر زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوٰۃ ادا نہ کرنا اور بہانے کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گھر یا دکان تعمیر کرنے کی غرض سے خریدے گئے پلاٹوں پر زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گھریلو ضرورت کے لیے استعمال ہونے والے جانوروں پر زکوۃ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک تولہ سونے پر زکاۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شوہر کو قرض دیے ہوئے سونے پر زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکاۃ کا مال چوری ہو جائے تو زکاۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرض لے کرکاروبار کرنے کی صورت میں زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بی سی (کمیٹی) میں زکوٰۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرض دیے ہوئے پیسوں پر زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قربانی اور زکوۃ کے نصاب میں فرق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرض پر دی ہوئی رقم پر زکوٰۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کرایہ کے بلڈنگ پر زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پہلے سے دیے گئے قرض کا زکوۃ میں حساب کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جس کی رقم قرضوں میں پھنسی ہو اس کا زکوۃ لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سونے اور چاندی میں سے کس کو زکوٰۃ کے نصاب کا معیار بنایا جائے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
28.50 گرام سونے پر زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زیورات بیٹیوں کے نام کرنے سے زکوة کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کے پاس ایک تولہ سونا اور شوہر کی ملکیت میں دو لاکھ کمیٹی کے پیسوں پر زکوٰۃ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ضرورت کی چیزوں پر زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کمیٹی وصول کرنے کے بعد اس پیسوں پر زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پھیری کی نیت سے خریدے گئے رکشوں پر زکوٰۃ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقہ میں دیے گئے پیسوں میں زکوٰۃ کی نیت کرنا