عبادات / زکوۃ و صدقات / زکوۃ و نصاب زکوۃ

قرض لے کرکاروبار کرنے کی صورت میں زکوۃ کا حکم

فتوی نمبر : 1356 0000-00-00 122 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ میں ایک سرکاری ملازم ہوں میں نے حکومت سے قرض پیسے لیے ہیں اور وہ میں نے کاروبار میں لگائے ہیں ، حکومت ہر ماہ میری تنخواہ میں سے اس کی کٹوتی کرتی ہے ، کیااس پر زکوۃ فرض ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ زکوۃ واجب ہونے کے لیے نصاب کا مالک ہونا شرط ہے ، لہذا اگر آپ کے پاس قرض کے علاوہ اتنا مال ہے جو زکوۃ کے نصاب کو پہنچتا ہے تو آپ پر زکوۃ واجب ہے ، اور اگر قرض نکالنے کے بعد آپ کا بقیہ مال نصاب تک نہیں پہنچتا تو آپ پر زکوۃ واجب نہیں ۔

بدائع الصنائع: (2/ 6، ط: دار الكتب العلمية ) ومنها أن لا يكون عليه دين مطالب به ‌من ‌جهة ‌العباد عندنا فإن كان فإنه يمنع وجوب الزكاة بقدره حالا كان أو مؤجلا. مجمع الأنهر : (1/ 194، ط: دار إحياء التراث العربي ) أو الدين ‌في ‌دين ‌العبد لأن المال مع الدين مشغول بالحاجة الأصلية وهي رفع الحبس عن المديون. فتاوی عثمانیہ :(۳، ۴۴۵، ط: العصر اکیڈمی ) سامان تجارت پر اس وقت زکوۃ واجب ہوتی ہے جب اس کی قیمت چاندی کے نصاب کے برابر ہو ، اس کے ساتھ ایک شرط یہ بھی ہے کہ وہ آدمی مقروض نہ ہو ، جہاں کسی پر قرضہ ہو وجوب زکو ۃ کے لیے مانع رہے گا ۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوٰۃ کے مستحق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک تولہ سے زائد سونے پر زکوٰۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مقروض پر زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوٰۃ ادا نہ کرنا اور بہانے کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گھر یا دکان تعمیر کرنے کی غرض سے خریدے گئے پلاٹوں پر زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گھریلو ضرورت کے لیے استعمال ہونے والے جانوروں پر زکوۃ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک تولہ سونے پر زکاۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شوہر کو قرض دیے ہوئے سونے پر زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکاۃ کا مال چوری ہو جائے تو زکاۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرض لے کرکاروبار کرنے کی صورت میں زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بی سی (کمیٹی) میں زکوٰۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرض دیے ہوئے پیسوں پر زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قربانی اور زکوۃ کے نصاب میں فرق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرض پر دی ہوئی رقم پر زکوٰۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کرایہ کے بلڈنگ پر زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پہلے سے دیے گئے قرض کا زکوۃ میں حساب کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جس کی رقم قرضوں میں پھنسی ہو اس کا زکوۃ لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سونے اور چاندی میں سے کس کو زکوٰۃ کے نصاب کا معیار بنایا جائے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
28.50 گرام سونے پر زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زیورات بیٹیوں کے نام کرنے سے زکوة کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کے پاس ایک تولہ سونا اور شوہر کی ملکیت میں دو لاکھ کمیٹی کے پیسوں پر زکوٰۃ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ضرورت کی چیزوں پر زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کمیٹی وصول کرنے کے بعد اس پیسوں پر زکوۃ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پھیری کی نیت سے خریدے گئے رکشوں پر زکوٰۃ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقہ میں دیے گئے پیسوں میں زکوٰۃ کی نیت کرنا