معاملات / عدت نان و نفقہ / احکام عدت

معتدہ (عدت گزارنے والی عورت) کا والدین کے گھر عدت گزارنے کی صورت میں نان و نفقہ

فتوی نمبر : 368 0000-00-00 51 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عورت اگر عدت اپنے والدین کے گھر گزارے تو کیا نان نفقہ شوہر پر واجب ہوگا ؟ دونوں صورتوں کی وضاحت ہو کہ والدین کے گھر کسی مجبوری کی بنا پر گئی ہو یا بغیر مجبوری کے گئی ہو۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ معتدہ (عدت گزارنے والی عورت) کے لیے اصل یہ ہے کہ وہ شوہر کے گھر ہی عدت گزارے، بغیر کسی عذر کے والدین کے گھر عدت گزارنا جائز نہیں اور ایسی صورت میں شوہر پر اس کا نان و نفقہ لازم نہیں ہوگا۔ البتہ اگر کسی عذر و مجبوری کی وجہ سے، جیسے کہ شوہر کے ظلم یا کسی اور معقول وجہ سے، عورت اپنے والدین کے گھر عدت گزارنے پر مجبور ہو تو ایسی صورت میں عدت کا نان و نفقہ شوہر کے ذمے ہی لازم ہوگا۔

الهندية: (1/ 545،ط:دارالفکر)* وإن ‌نشزت ‌فلا ‌نفقة لها حتى تعود إلى منزله والناشزة هي الخارجة عن منزل زوجها المانعة نفسها منه بخلاف ما لو امتنعت عن التمكن في بيت الزوج لأن الاحتباس قائم حتى، ولو كان المنزل ملكها فمنعته من الدخول عليها لا نفقة لها إلا أن تكون سألته أن يحولها إلى منزله أو يكتري لها منزلا، وإذا تركت النشوز فلها النفقة، ولو كان يسكن في أرض الغصب فامتنعت منه لها النفقة كذا في الكافي. *المحيط البرهاني: (3/ 519،ط:دارالکتب العلمیة)* فإن ‌كان ‌الزوج ‌قد ‌طالبها ‌بالنقلة فإن لم تمتنع عن الانتقال إلى بيت الزوج لها النفقة أيضاً، وأما إذا امتنعت عن الانتقال، فإن كان الامتناع لحق بأن امتنعت لتستوفي مهرها فلها النفقة لأن إيفاء المهر واجب على الزوج، ولها حق حبس نفسها عن الزوج إلى أن تستوفي المهر فإنما حبست نفسها بسبب فوات مهرها.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شوہر سے الگ رہنے والی عورت پر شوہر کے وفات کی صورت میں عدت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران عدت نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت کے دوران بہنوئی سے پردے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت کے دوران ڈاکٹر کے پاس جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کی عدت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
معتدہ (عدت گزارنے والی عورت) کا والدین کے گھر عدت گزارنے کی صورت میں نان و نفقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شوہر کا انتقال کسی اور ملک میں ہو تو کا پاکستان میں عدت گزارنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کی عدت وفات
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران عمرہ شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت عدت کہاں گزارے گی ؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت طلاق کے دوران زنا کرنے سے عدت پر اثر
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شوہر سے الگ رہنے والی عورت پر شوہر کے وفات کی صورت میں عدت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شوہر کے رخصتی سے پہلے فوت ہونے کی صورت میں بیوی کی عدت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت کے دوران عورت کا بچوں کے ختم قرآن کی تقریب میں جانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت کے دوران کمانے کے لیے جانا*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت کی ابتداء
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق رجعی اور متوفیٰ عنھا زوجھا کی عدت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دورانِ عدت بے نظیر انکم سپورٹ کی رقم لینے کے لیے گھر سے نکلنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ عورت کی عدت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلم شادی شدہ عورت کا اسلام لانے کی صورت میں عدت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
۲۰ جون کو شوہر کاانتقال ہوا تو عدّتِ وفات کب مکمل ہوگی؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدتِ وفات کے ختم ہونے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت سے زیادہ وقت گزارنے پر ثواب کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عارضی طور پر حیض نہ آنے والی مطلقہ کی عدت