معاملات / عدت نان و نفقہ / احکام عدت

شوہر سے الگ رہنے والی عورت پر شوہر کے وفات کی صورت میں عدت کا حکم

فتوی نمبر : 2085 0000-00-00 48 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

اگر کوئی عورت اپنے شوہر کو چھوڑ کر الگ رہنے لگے، نہ اس نے خلع لیا ہو اور نہ شوہر نے طلاق دی ہو، اس حالت میں دو یا تین سال گزر جائیں، پھر اسی دوران شوہر کا انتقال ہو جائے تو ایسی عورت پر شوہر کی وفات کی عدت لازم ہوگی یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر شوہر کا انتقال ہو جائے تو بیوی کے ذمہ چار ماہ دس دن عدتِ وفات گزارنا لازم ہے، چاہے اس کے ساتھ رہتی ہو یا اس سے الگ رہتی ہو۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں اگرچہ تین سال سے عورت بھائی کے گھر ہے، لیکن چونکہ شوہر نے طلاق نہیں دی تھی۔ شوہر کے انتقال کے وقت بھی یہ عورت شوہر کے نکاح میں تھی، لہذا اس پر بھی عدت (چار مہینے دس دن ) گزارنا لازم ہے ۔

*بدائع الصنائع:(192/3،ط:دار الكتب العلمية)* وأما الذي يجب أصلا بنفسه فهو عدة الوفاة، وسبب وجوبها الوفاة قال الله تعالى ﴿والذين يتوفون منكم ويذرون أزواجا يتربصن بأنفسهن أربعة أشهر وعشرا﴾ [البقرة: ٢٣٤]، وأنها تجب لإظهار الحزن بفوت نعمة النكاح إذ النكاح كان نعمة عظيمة في حقها فإن الزوج كان سبب صيانتها، وعفافها، وإيفائها بالنفقة، والكسوة، والمسكن فوجب عليها العدة إظهارا للحزن بفوت النعمة، وتعريفا لقدرها، وشرط وجوبها النكاح الصحيح. *شرح مختصر الطحاوي للجصاص:(239/5،ط:دارالسراج)* قال: (وعدة المتوفى عنها زوجها أربعة أشهر وعشرا، سواء دخل بها أو لم يدخل بها، إذا كانت حرة).لقول الله تعالى: ﴿والذين يتوفون منكم ويذرون أزواجا يتربصن بأنفسهن أربعة أشهر وعشرا﴾، وهو عام في المدخول بها وغيرها، ولا خلاف فيه بين أهل العلم. *المحيط البرهاني:(3/ 458،ط: دار الكتب العلمية)* وعدة المتوفى عنها زوجها إذا كانت حائلاً وهي حرة أربعة أشهرٍ وعشراً، يستوي في ذلك الدخول وعدم الدخول والصغر والكبر.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شوہر سے الگ رہنے والی عورت پر شوہر کے وفات کی صورت میں عدت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران عدت نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت کے دوران بہنوئی سے پردے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت کے دوران ڈاکٹر کے پاس جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کی عدت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
معتدہ (عدت گزارنے والی عورت) کا والدین کے گھر عدت گزارنے کی صورت میں نان و نفقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شوہر کا انتقال کسی اور ملک میں ہو تو کا پاکستان میں عدت گزارنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کی عدت وفات
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران عمرہ شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت عدت کہاں گزارے گی ؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت طلاق کے دوران زنا کرنے سے عدت پر اثر
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شوہر سے الگ رہنے والی عورت پر شوہر کے وفات کی صورت میں عدت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شوہر کے رخصتی سے پہلے فوت ہونے کی صورت میں بیوی کی عدت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت کے دوران عورت کا بچوں کے ختم قرآن کی تقریب میں جانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت کے دوران کمانے کے لیے جانا*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت کی ابتداء
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق رجعی اور متوفیٰ عنھا زوجھا کی عدت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دورانِ عدت بے نظیر انکم سپورٹ کی رقم لینے کے لیے گھر سے نکلنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ عورت کی عدت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلم شادی شدہ عورت کا اسلام لانے کی صورت میں عدت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
۲۰ جون کو شوہر کاانتقال ہوا تو عدّتِ وفات کب مکمل ہوگی؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدتِ وفات کے ختم ہونے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت سے زیادہ وقت گزارنے پر ثواب کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عارضی طور پر حیض نہ آنے والی مطلقہ کی عدت