حظر و اباحت / حلال و حرام / کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء

شراب پینے کے حرام ہونے پر دلیل

فتوی نمبر : 607 0000-00-00 101 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے آفس کے کچھ کولیگز شراب پیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ قرآن پاک میں شراب کا نام لے کر کہیں ذکرنہیں آیا کہ یہ حرام ہے صرف علماء کا چھوڑا ہو اایک شوشہ ہے ، اگر آپ قرآن پاک کی کوئی ایک آیت اس کی حرمت پردکھا دیں تو ہم اسے پینا چھوڑ دیں گے ۔ برائے مہربانی شراب کی حرمت پر کوئی آیت ترجمہ کی ساتھ بیان فرمادیں ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ شراب کو عربی میں " خمر " کہتے ہیں اور شراب کے حرام ہو نے کے بارے میں قرآن ،حدیث اور فقہائے کرام کی عبارات میں صراحت کے ساتھ ذکرہے کہ یہ حرام اور نجس ہے ۔

القرأن الكريم :(المائدة:5/ 90) يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓاْ إِنَّمَا ٱلۡخَمۡرُ وَٱلۡمَيۡسِرُ وَٱلۡأَنصَابُ وَٱلۡأَزۡلَٰمُ رِجۡسٞ مِّنۡ عَمَلِ ٱلشَّيۡطَٰنِ فَٱجۡتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمۡ تُفۡلِحُونَ . صحيح البخاري: (7/ 104، رقم الحديث : 5575، ط:دار طوق النجاة ) عن عبد الله بن عمر رضي الله عنهما، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ‌من ‌شرب ‌الخمر ‌في ‌الدنيا ثم لم يتب منها، حرمها في الآخرة. الهداية : (4/ 394، ط: دار احياء التراث العربي ) والثالث: ‌أن ‌عينها ‌حرام غير معلول بالسكر ولا موقوف عليه: ومن الناس من أنكر حرمة عينها، وقال: إن السكر منها حرام؛ لأن به يحصل الفساد وهو الصد عن ذكر الله، وهذا كفر؛ لأنه جحود الكتاب فإنه تعالى سماه رجسا والرجس ما هو محرم العين، وقد جاءت السنة متواترة "أن النبي عليه الصلاة والسلام حرم الخمر"؛ وعليه انعقد الإجماع .
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گیارہویں شریف منانے اور اس میں کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کیکڑے کا سوپ پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے میں کیڑے کی موجودگی کا کھانے حكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیرمسلموں کے لیے سور کا گوشت پکانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بس ڈرائیور حضرات کا مخصوص ہوٹلوں پر گاڑی روکنا اور مفت کھانا کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جلی ہوئی روٹی کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈیو بوتل استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بکری کی اوجڑی کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ذبح کیے بغیر جانور کا گوشت کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بارہ ربیع الاول کو گھر آیا ہوا کھانا کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرغی کے پنجے کھانے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مردہ مرغی سے نکلے ہوئے انڈے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کونڈے کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حلال جانور کی کھال کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اہل بدعت کے ذبیحہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرغی کی گردن کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مچھلی اگر زندہ پکڑنے کے بعد مرجائے توا س کے کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیئر اور بھنگ کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جھینگا کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
افیون کے چھلکے کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک میں ملازمت کر نے والے شخص کے ہاں کھانا کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کلیجی کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طوطے کے گوشت اور انڈوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جانور ذبح کرتے وقت اگر بسم اللہ بھول جائے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حلال جانور کے کپورے بطور علاج کھانے کا حکم