عبادات / حج و عمرہ / احکام حج

حکومتی اجازت کے بغیر حج کرنا

فتوی نمبر : 556 0000-00-00 154 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

میں سعودی عرب میں کام کرتا ہوں مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ یہاں کے گورنمنٹ کے حساب سے حج کرنے کے لیے پانچ ہزار ریال یعنی موجودہ حساب سے پاکستانی پچھترہزار روپے جمع کرنے ہوتے ہیں جس سے آپ کو حج کرنے کی اجازت مل جاتی ہے اور اگر دوسرے طریقے سے جائے جیسے کسی اور ذریعہ سے یا کسی دوست کے ساتھ لیکن وہ بغیر اجازت کے ہوتا ہے لیکن اس میں بھی کسی کو روکتے نہیں ہیں اگر آپ میقات تک پہنچ جاتے ہیں لیکن بہت سے لوگ بولتے ہیں یہ جائز نہیں ہے حج نہیں ہوگا دوسری بات یہ ہے کہ اگرآپ اجازت لے کر جاتے ہیں تو آئندہ پانچ سال تک آپ پھر نہیں جاسکتے مہربانی فرماکر رہنمائی فرمائیں ۔بہت سارے لوگ کافی سارے پیسے خرچ کرکے سعودی اس لیے آتے ہیں کہ چلو وہاں حج بھی کرلیں گے اب اگر وہ حج کے موسم میں حج کرنے نہ جائے تو یہ بھی دل پر گراں گزرتا ہے دل بھی نہیں مانتا اگرچہ غیر قانونی طورپر حج کے لیے جانے میں تکلیف ہوتی ہے لیکن پھر بھی دل جانے کے لیے بے تاب رہتا ہے آپ مہربانی فرماکر اس بارے میں رہنمائی فرمائیں ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ سعودی حکومت نے یہ قوانین عوام اور خاص کر حجاج کرام کی سہولت کے لیے ہی بنائے ہیں اور حکومت وقت کا کوئی قانون اگر شریعت کے خلاف نہ ہو تواس کی پابندی ضروری ہے ۔ البتہ اگر کوئی اس قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حج کے لیے جائے تو اس کا حج ادا ہوجائے گا ۔

صحيح البخاري:(1/ 13، رقم الحديث: 11 ،ط: دار طوق النجاة ) عن أبي موسى رضي الله عنه قال: قالوا:(يا رسول الله، أي الإسلام أفضل؟ قال: (من ‌سلم ‌المسلمون من لسانه ويده) . الموسوعة الفقهية :(17/ 39، ط: وزارة الأوقاف والشئون الإسلامية ) ‌شروط ‌صحة ‌الحج ‌أمور تتوقف عليها صحة الحج وليست داخلة فيه. فلو اختل شيء منها كان الحج باطلا، وهي:الاسلام ، ... العقل ... الميقات الزماني ... الميقات المكاني . التاتارخانية:(٢/٤٢٩، ط:اداة القرأن ومعارف اسلاميه) شرائط وجوب الحج العقل ، والبلوغ والحرية والاستطاعة .... قال ابوحنيفة في ظاهر الرواية تفسيرها سلامة البدن وملك الزاد والراحلة .
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
منیٰ ،مزدلفہ اور عرفات میں قصر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طوافِ زیارت کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طواف کے چکروں کی تعداد میں شبہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سرکاری حج اسکیم میں نام نہ آنے کے باوجود حج کی فرضیت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج و عمرہ کے دوران نماز کے قصر و اتمام کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حکومتی اجازت کے بغیر حج کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج یا عمرہ پر جانے والے کے لیے مسجد نبوی میں چالیس نمازیں پڑھنے والی روایت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حرام مال سے حج وعمرہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاجی کا اپنے ہوٹل میں حلق کروانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر قانونی طریقے سے حج کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
یف شخص کا کسی دوسرے کو اپنی طرف سے حج کے لیے بھیجنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا اپنے رضاعی باپ کے ساتھ حج کے لیے جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج ادا کرنے سے فوت شدہ نمازیں اور روزے معاف نہیں ہوتے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طواف زیارت بغیر وضو کے کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غروب آفتاب سے تھوڑی دیر پہلے میدان عرفات پہنچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غروب آفتاب سے تھوڑی دیر پہلے میدان عرفات پہنچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمی نہ کرنے کی صورت میں حج کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باوجود وسعت کے حج میں تاخیر کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حج سے واپسی پر دعوت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نابالغ بچہ حج کرے تو بلوغت کے بعد حج کی فرضیت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حجر اسود کا استلام ترک کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
خواجہ سرا کےحج کرنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جمرات کی جگہ شیطان کے بندھے ہوئے ہونے کا تصور
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جو بہن میراث میں خوشی سے اپنا حصہ تقسیم سے پہلے چھوڑے اس پر حج کی فرضیت