معاملات / عدت نان و نفقہ / احکام عدت

رخصتی سے قبل طلاق ہونے کی صورت میں عدت کا حکم

فتوی نمبر : 967 0000-00-00 99 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال یہ ہے کہ اگر کسی شخص کا نکاح ہو جائے اور رخصتی سے پہلے طلاق ہو جائے تو لڑکی عدت پوری کرے گی یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اگر نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے میاں بیوی کے درمیان خلوتِ صحیحہ (ایسی تنہائی جس میں ازدواجی تعلق قائم ہونے میں کوئی رکاوٹ نہ ہو) ہو چکی ہو تو طلاق کی صورت میں عورت پر عدت گزارنا لازم ہوگا، اس دوران کسی اور سے نکاح بھی نہیں کر سکتی۔ البتہ اگر رخصتی اور خلوتِ صحیحہ دونوں نہ ہوئی ہوں تو طلاق کی صورت میں عورت پر عدت واجب نہیں ہوگی۔

*القران الكريم:( الاحزاب:49:33)* يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نَكَحْتُمُ الْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ طَلَّقْتُمُوهُنَّ مِنْ قَبْلِ أَنْ تَمَسُّوهُنَّ فَمَا لَكُمْ عَلَيْهِنَّ مِنْ عِدَّةٍ تَعْتَدُّونَهَا. *الهندية:(526/1، ط: دار الفکر)* رجل ‌تزوج ‌امرأة نكاحا جائزا فطلقها بعد الدخول أو بعد الخلوة الصحيحة كان عليها العدة كذا في فتاوى قاضي خان۔ أربع ‌من ‌النساء لا عدة عليهن: المطلقة قبل الدخول. *الشامية:(504/3 ،ط: دارالفکر دار الفکر)* تحت (قوله وركنها حرمات)أي لزومات كما مر عن الفتح لا نفس التحريم أي أشياء لازمة للمرأة يحرم عليها تعديها (إلى قوله) (قوله كحرمة تزوج) أي تزوجها غيره فإنها حرمة عليها.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شوہر سے الگ رہنے والی عورت پر شوہر کے وفات کی صورت میں عدت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران عدت نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت کے دوران بہنوئی سے پردے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت کے دوران ڈاکٹر کے پاس جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کی عدت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
معتدہ (عدت گزارنے والی عورت) کا والدین کے گھر عدت گزارنے کی صورت میں نان و نفقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شوہر کا انتقال کسی اور ملک میں ہو تو کا پاکستان میں عدت گزارنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کی عدت وفات
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران عمرہ شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت عدت کہاں گزارے گی ؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت طلاق کے دوران زنا کرنے سے عدت پر اثر
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شوہر سے الگ رہنے والی عورت پر شوہر کے وفات کی صورت میں عدت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شوہر کے رخصتی سے پہلے فوت ہونے کی صورت میں بیوی کی عدت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت کے دوران عورت کا بچوں کے ختم قرآن کی تقریب میں جانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت کے دوران کمانے کے لیے جانا*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت کی ابتداء
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق رجعی اور متوفیٰ عنھا زوجھا کی عدت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دورانِ عدت بے نظیر انکم سپورٹ کی رقم لینے کے لیے گھر سے نکلنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ عورت کی عدت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلم شادی شدہ عورت کا اسلام لانے کی صورت میں عدت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
۲۰ جون کو شوہر کاانتقال ہوا تو عدّتِ وفات کب مکمل ہوگی؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدتِ وفات کے ختم ہونے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عدت سے زیادہ وقت گزارنے پر ثواب کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عارضی طور پر حیض نہ آنے والی مطلقہ کی عدت