عبادات / حج و عمرہ / احرام کے مسائل

عمرے کی سعی سے پہلے احرام کھول دینا

فتوی نمبر : 2551 0000-00-00 44 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ! عمرہ کی نیت سے احرام باندھا اور طواف کے سات چکروں کے بعد حلق کروا کر احرام کھول دیا ، صفا مروہ کی سعی نہیں کی۔ کیا اس صورت میں دم واجب آئے گا؟ اور کیا سعی کرنی ہوگی؟برائے مہربانی اس کا جواب جلدی دے دیں کسی حاجی نے پوچھا ہے.

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

عمرہ کے ارکان میں ترتیب کا لحاظ رکھنا واجب ہے، یعنی پہلے طواف، پھر سعی اور اس کے بعد حلق یا قصر کیا جائے۔ اگر کسی نے سعی کیے بغیر حلق کروا لیا تو اس پر دم دینا لازم ہے، دم کے بعد سعی کے اعادے کی ضرورت نہیں، چونکہ احرام کھول دیا ہے اس لیے اگر دوبارہ سعی کرنا چاہے تو احرام باندھنا ضروری نہیں۔بلکہ انہی سلے ہوئے کپڑوں میں بھی سعی کرسکتے ہیں ۔ البتہ دم معاف نہیں ہوگا ، کیونکہ ارکان عمرہ میں ترتیب واجب ہے ، جو کہ ادا نہ ہوئی ۔

*البحر الرائق:(25/3،ط:دار الكتاب الإسلامي)* وترك الواجب من غير عذر يوجب الدم، ولو أعاده بعد ما حل وجامع لم يلزمه دم؛ لأن السعي غير مؤقت في نفسه إنما الشرط أن يأتي به بعد الطواف، وقد وجد. اهـ. وكذا لو أتى به بعد ما رجع إلى أهله، وعاد إلى مكة لكنه يعود بإحرام جديد. *أيضاً:(357/2،ط:دار الكتاب الإسلامي)* وقد قدمنا أن هذا السعي واجب وليس بركن للحديث «اسعوا فإن الله كتب عليكم السعي» قاله - عليه السلام - حين كان يطوف بين الصفا والمروة فإنه ظني وبمثله لا يثبت الركن؛ لأنه إنما يثبت عندنا بدليل مقطوع فما في الهداية من تأويله بمعنى كتب استحبابا فمناف لمطلوبه؛ لأنه الوجوب وجميع السبعة الأشواط واجب لا الأكثر فقط. *الهندية:(247/1،ط: دارالفكر)* ومن ترك السعي بين الصفا والمروة فعليه دم وحجه تام كذا في القدوري.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت احرام میں ایک دوسرے کے بال کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میقات کے اندر رہنے والے کا حرم جانے کی صورت میں احرام باندھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احرام میں میل کچیل دور کرنے کے لیے غسل کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احرام کی حالت میں خوشبودار بسکٹ کھانےکاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احرام کی چادروں کے کناروں پر سلائی کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جدہ جانے والے کے لیے احرام باندھنے کی جگہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حدود حرم میں بغیر احرام کے داخل ہونا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احرام کی حالت میں حائضہ کےلیےجائز وناجائز افعال
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حدود حرم میں بغیر احرام کے داخل ہونا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوبارہ عمرہ ادا کرنے کے لیے احرام دھونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احرام باندھنے سے پہلے بدن پر خوشبو لگانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احرام کی حالت میں نسوار لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت احرام میں کن جانوروں کا قتل جائز ہے اور جوں مارنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احرام کی حالت میں سگریٹ پینےکاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ٹیوبلر احرام پہننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احرام کی حالت میں چہرےکاپردہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تلبیہ سے پہلے احرام پر خوشبو لگانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سفید رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ کا احرام پہننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احرام کی حالت میں عورت کا زیورات پہننےکاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیض کی حالت میں احرام باندھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت احرام میں فوت ہونے والے کا چہرہ ڈھانپنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احرام کی حالت میں احرام کی مضبوطی کے لیے بیلٹ باندھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت احرام میں انڈر ویئر پہننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت احرام میں گھڑی پہننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عمرے کی سعی سے پہلے احرام کھول دینا